رنگ روڈ پر مڈیسن کے گودام میں آتشزدگی، آگ بجھانے والے ادارے مصروف

رنگ روڈ پر مڈیسن کے گودام میں آتشزدگی، آگ بجھانے والے ادارے مصروف
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پشاور کے رنگ روڈ پر واقع مڈیسن کے گودام میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق 8 فائر وہیکلز اور 2 واٹر باؤزر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

ریسکیو 1122 کے مطابق  آگ پر 70 فیصد سے زیادہ قابو پا لیا گیا ہے۔

ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ گودام میں لگی آگ پر جلد ہی قابو پا لیں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں