کشن گنگا ڈیم سے بھارت نے دریائے نیلم کا پانی روک لیا

کشن گنگا ڈیم سے بھارت نے دریائے نیلم کا پانی روک لیا
فائل فوٹو
فائل فوٹو

بھارت ایک مرتبہ پھر آبی دہشتگردی پر اتر آیا، کشن گنگا ڈیم سے بھارت نے دریائے نیلم کا پانی روک لیا۔

سپرنٹنڈنٹ پولیس کا کہنا ہے کہ دریائے نیلم میں معمول سے 40 فیصد پانی کا بہاؤ کم ہے، حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران کشن گنگا ڈیم سے پانی چھوڑا گیا تھا۔

رپورٹس کے مطابق عموماً موسم گرما میں گلیشئرز پگھلنے سے دریائے نیلم میں پانی کی سطح بلند رہتی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں