بارکھان اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

بارکھان اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
بلوچستان: بارکھان اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے علاقے بارکھان اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلیہ پیما مرکز  کے مطابق زلزلے کی گہرائی 8 کلومیٹر اور مرکز بارکھان سے 50 کلومیٹر جنوب میں تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں