بیوٹی پارلر میں شادی سے 1 گھنٹہ پہلے قتل کی گئی لڑکی کی نمازِ جنازہ ادا

بیوٹی پارلر میں شادی سے 1 گھنٹہ پہلے قتل کی گئی لڑکی کی نمازِ جنازہ ادا
تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

لودھراں میں گزشتہ روز بیوٹی پارلر میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والی لڑکی کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔

پولیس کے مطابق لڑکی کو شادی سے 1 گھنٹہ قبل کزن نے بیوٹی پارلر میں قتل کیا تھا، ملزم نے واردات کے بعد خود پر بھی چھری سے وار کیے تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی ملزم اسپتال میں زیرِ علاج ہے اور اس کی حالت تشویشناک ہے۔

پولیس نے قتل کا مقدمہ ملزم اور اس کے والد سمیت 4 افراد کے خلاف درج کیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں