مالاکنڈ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

مالاکنڈ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے
فائل فوٹو
فائل فوٹو

خیبرپختونخوا کے ضلع مالاکنڈ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7  اور گہرائی 61 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے کے نتیجے میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

زلزلہ پیما مرکز نے کہا کہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں