سعودی کابینہ کا اجلاس، روس و یوکرین بحران کے حل کی حمایت ’’گریٹر اسرائیل‘‘ منصوبے کی مذمت

سعودی کابینہ کا اجلاس، روس و یوکرین بحران کے حل کی حمایت ’’گریٹر اسرائیل‘‘ منصوبے کی مذمت
سعودی کابینہ کا اجلاس، روس و یوکرین بحران کے حل کی حمایت ’’گریٹر اسرائیل‘‘ منصوبے کی مذمت

ریاض (شاہدنعیم) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ نے روس، یوکرین بحران کے پرامن حل کیلئے تمام سفارتی کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان امن قائم کرنے کیلئے امریکی صدر ٹرمپ اور ان کے روسی ہم منصب پیوٹن کے ساتھ ساتھ یوکرینی صدر زیلنسکی اور یورپی ممالک کے رہنماؤں کی طرف سے منعقد کی گئی کانفرنسز کا خیر مقدم کیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں