جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا

جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا
فائل فوٹو
فائل فوٹو

جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا۔

ریلوے حکام کے مطابق سیکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر جعفر ایکسپریس کو روانہ نہیں کیا گیا، سیکیورٹی خدشات کے باعث ٹرین کو روکا گیا ہے۔

ریلوے حکام کا بتانا ہے کہ مسافروں کو پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے بلوچستان روانہ کیا جارہا ہے۔

ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس پشاور سے کوئٹہ جارہی تھی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں