سینئر پولیس افسر محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات

سینئر پولیس افسر محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات
گریڈ 21 کے پولیس افسر محمد طاہر بطور آئی جی بلوچستان تعینات—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
گریڈ 21 کے پولیس افسر محمد طاہر بطور آئی جی بلوچستان تعینات—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

گریڈ 21 کے پولیس افسر محمد طاہر کو انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس بلوچستان تعینات کیا گیا ہے۔

کوئٹہ سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سینئر پولیس افسر محمد طاہر کی بطور آئی جی بلوچستان تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ محمد طاہر اس وقت خیبر پختون خوا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں