پشاور میں پرانی عمارت گرگئی، ملبے تلے 5 افراد دب گئے

پشاور میں پرانی عمارت گرگئی، ملبے تلے 5 افراد دب گئے
اسکرین گریب جیو نیوز
اسکرین گریب جیو نیوز 

خیبر پختونخوا کے شہر پشاور  کے علاقے صدر میں پرانی عمارت گر گئی، ملبے تلے 5 افراد دب گئے ہیں۔

ترجمان کے مطابق ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں، صدر بازار میں جی پی او کے سامنے عمارت کا ایک حصہ گر گیا، جس کے نتیجے میں ملبے تلے 5 افراد دب گئے، 2 کو تشویشناک حالت میں نکال لیا گیا۔

ترجمان ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو طبی امداد کے بعد اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں