لیاقت آباد نمبر 5 میں گھر میں آتشزدگی

لیاقت آباد نمبر 5 میں گھر میں آتشزدگی
کراچی: لیاقت آباد نمبر 5 میں گھر میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 5 میں گھر میں آگ لگ گئی، جس پر فائر بریگیڈ نے قابو پالیا۔

فائر بریگیڈ کے مطابق گھر میں لگی آگ بجھادی گئی، آگ بجھانے میں 3 گاڑیوں نے حصہ لیا، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

فائر بریگیڈ کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں