فلم ایکٹرس سے شادی کیلئے ایک ارب 25 کروڑ دینے والا چینی کرپٹو ارب پتی عدالت پہنچ گیا

فلم ایکٹرس سے شادی کیلئے ایک ارب 25 کروڑ دینے والا چینی کرپٹو ارب پتی عدالت پہنچ گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) فلم ایکٹرس سے شادی کیلئے مبینہ طور پر ایک ارب 25 کروڑ دینے والا چینی کرپٹو ارب پتی عدالت پہنچ گیا۔ اداکارہ جِنگ تیان پر رقم واپس نہ کرنیکا الزام، جسٹن سن کا کہنا ہے شادی امیدیں ختم ہونے پر رقم واپسی کیلئے مقدمہ دائر کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں