ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 4 افراد جاں بحق

ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 4 افراد جاں بحق
نواب شاہ: ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 4 افراد جاں بحق

نواب شاہ میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعے میں ملوث ڈرائیور ٹریلر چھوڑ کر فرار ہوگیا۔

پولیس کے مطابق سکرنڈ کے قریب نیشنل ہائی وے پر تیز رفتار ٹریلر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں۔ حادثے کے بعد ڈرائیور فرار ہوگیا جبکہ ٹریلر کو تحویل میں لے لیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں