تجاوزات کیخلاف مہم، صدر میں 32 دکانیں و ہوٹل سر بمہر

تجاوزات کیخلاف مہم، صدر میں 32 دکانیں و ہوٹل سر بمہر
فوٹو: اسکرین گریب
فوٹو: اسکرین گریب

ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کراچی جاوید نبی کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے صدر میں 32 دکانیں اور ہوٹل سربمہر کر دیے گئے ہیں۔ 

جاوید نبی کہا ہے کہ سربمہر املاک میں 19 ہوٹل اور الیکٹرانکس کی 13 دکانیں شامل ہیں، فٹ پاتھ پر کرسیاں رکھنے والے ہوٹل سیل کیے گئے ہیں۔ 

ڈپٹی کمشنر جاوید نبی کے مطابق تجاوزات کے خلاف مہم کراچی ساؤتھ کے تمام علاقوں میں جاری ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں