جنگ میں فتح کے بعد پاکستان کو غیر معمولی مقام ملا، رضوان سعید شیخ

جنگ میں فتح کے بعد پاکستان کو غیر معمولی مقام ملا، رضوان سعید شیخ
جنگ میں فتح کے بعد پاکستان کو غیر معمولی مقام ملا، رضوان سعید شیخ

امریکا میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ جنگ میں فتح کے بعد پاکستان کو جو مقام عالمی سطح پر ملا پہلے کبھی نہیں ملا۔

واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال پاک امریکا تعلقات میں نمایاں بہتری آئی۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کا کریڈٹ قیادت کو جاتا ہے۔

امریکا میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے مزید کہا کہ پاکستان کی امریکا کے ساتھ طویل شراکت داری ہے، مستقبل میں پاک امریکا شراکت داری میں مزید بہتری آئے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں