شمالی کوریا کی جانب سے بیلسٹک میزائلوں کے تجربات

شمالی کوریا کی جانب سے بیلسٹک میزائلوں کے تجربات
شمالی کوریا کی جانب سے بیلسٹک میزائلوں کے تجربات

سیئول( نیوز ڈیسک)شمالی کوریا نے اتوار کے روز بیلسٹک میزائلوں کے تجربات کیے جس سے خطے اور دنیا بھر میں کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔یہ میزائل تجربات ایسے وقت میں کیے گئے جب جنوبی کوریا کے صدر اپنے سرکاری دورے پر چین پہنچ رہے ہیں، جو شمالی کوریا کا قریبی اتحادی سمجھا جاتا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں