بھارتی آرمی چیف کا امارات کا سرکاری دورہ دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے کی کوشش

بھارتی آرمی چیف کا امارات کا سرکاری دورہ دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے کی کوشش
بھارتی آرمی چیف کا امارات کا سرکاری دورہ دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے کی کوشش

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی آرمی چیف کا امارات کا سرکاری دورہ، دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے کی کوشش، دورہ دونوں ملکوں کے بڑھتے ہوئے دفاعی تعاون کو اجاگر کرتا ہے، جس میں اعلیٰ سطح ملاقاتیں اور مشترکہ تربیتی سرگرمیاں شامل ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت کے آرمی چیف جنرل اپیندر دھیویڈی نے اتوار کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے دو روزہ سرکاری دورے کے لیے روانہ ہوئے، جو دوطرفہ فوجی اور اسٹریٹجک تعاون کو مضبوط بنانے کی ایک اہم کوشش ہے۔ یہ دورہ بھارت اور یو اے ای کے درمیان بڑھتے ہوئے دفاعی تعاون کو اجاگر کرتا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں