امارات میں نیا سول قانون نافذ، 18 سال کی عمر قانونی بلوغت قرار

امارات میں نیا سول قانون نافذ، 18 سال کی عمر قانونی بلوغت قرار
امارات میں نیا سول قانون نافذ، 18 سال کی عمر قانونی بلوغت قرار

دبئی( نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں نیا سول قانون نافذ کر دیا گیا۔ امارات میں 18سال کی عمر قانونی بلوغت قرار دے دی گئی۔ اماراتی حکام کے مطابق اب 18سال کے نوجوان سرپرست کی اجازت کے بغیر مالی اور قانونی فیصلے کر سکیں گے اور معاہدے کرنے، قرض لینے اور جائیداد خریدنے کے مجاز ہوں گے۔ 15سال کی عمر تک کے افراد عدالتی اجازت سے اپنے اثاثے خود سنبھال سکیں گے۔ نوجوانوں کو کاروبار رجسٹر کرنے کی بھی اجازت ہوگی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں