ایران واپس جاکر جمہوری تحریک کی قیادت کیلئے تیار ہوں، رضا پہلوی

ایران واپس جاکر جمہوری تحریک کی قیادت کیلئے تیار ہوں، رضا پہلوی
ایران واپس جاکر جمہوری تحریک کی قیادت کیلئے تیار ہوں، رضا پہلوی

واشنگٹن(اے ایف پی) ایران واپس جاکر جمہوری تحریک کی قیادت کیلئے تیار ہوں، رضا پہلوی ،عوام کو آزادانہ طور پر اپنے رہنماؤں اور مستقبل کے فیصلہ کا اختیار ملنا چاہئے، امریکی ٹی وی سے گفتگو ،معزول ایرانی شاہ کے امریکا میں مقیم بیٹے رضا پہلوی نے کہا ہے کہ وہ ملک واپس جانے اور جمہوری حکومت کیلئے چلائی جانے والی تحریک کی قیادت کرنے کے لیے تیار ہیں۔رضا پہلوی نے فاکس نیوز کے پروگرام سنڈے مارننگ فیوچرز میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں پہلے ہی ممکن موقع پر ایران واپس جانے کے لیے تیار ہوں۔ میں اس کی منصوبہ بندی بھی کر رہا ہوں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں