خاتون کے سابق شوہر نے موجودہ شوہر کو قتل کردیا

خاتون کے سابق شوہر نے موجودہ شوہر کو قتل کردیا
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ملتان کے علاقے جمال ٹاؤن میں خاتون کے سابق شوہر نے مبینہ طور پر موجودہ شوہر کو قتل کر دیا۔

خاتون نے پہلے شوہر سے تین سال قبل طلاق لی تھی۔

ملزم نے رنجش کی بنا پر گھر میں گھس کر واردت کی اور فرار ہو گیا۔

اس حوالے سے پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں