گل پلازا کی چھت سے 4 گاڑیاں اتار لی گئیں

گل پلازا کی چھت سے 4 گاڑیاں اتار لی گئیں
گل پلازا کی چھت سے 4  گاڑیاں اتار لی گئیں

گل پلازا کی چھت سے کرین کی مدد سے 4  گاڑیاں اتار لی گئیں۔ دو گاڑیاں محفوظ حالت میں مالکان کے حوالے کردی گئیں۔

تاجر عامر نے کہا کہ گل پلازا کی چھت پر گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں پارک تھیں۔

انہوں نے بتایا کہ دکان پر کام کرنے والے 2 افراد بھی تاحال لاپتا ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں