گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے پر امریکی قونصل خانہ کراچی کا اظہار افسوس

گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے پر امریکی قونصل خانہ کراچی کا اظہار افسوس
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی

کراچی میں گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے پر امریکی قونصل خانہ نے اظہار افسوس کیا ہے۔ 

کراچی میں متعین امریکی قونصل جنرل نے کہا کہ امریکا جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہے۔ زخمیوں کی جلد صحتیابی اور لاپتہ افراد کی بحفاظت واپسی کی دعا گو ہیں۔

امریکی قونصل جنرل نے مزید کہا کہ ریسکیو اور فائر فائٹر اہلکاروں کی جرات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ 



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں