شوہر کے قتل کا جرم ثابت، بیوی کو عمر قید، ساتھی کو سزائے موت کا حکم

شوہر کے قتل کا جرم ثابت، بیوی کو عمر قید، ساتھی کو سزائے موت کا حکم
علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

شوہر کو قتل کرنے کے جرم میں بیوی کو عمر قید اور ساتھی کو موت کی سزا سنادی گئی۔

سرگودھا کی سیشن عدالت نے شوہر کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر بیوی کو عمر قید کی سزا جبکہ مقدمہ قتل میں نامزد دوسرے مجرم کو پھانسی کا حکم سنایا۔ 

پراسیکیوشن کے مطابق سرگودھا میں 2023 میں خاتون نے اپنے شوہر کو اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر قتل کر دیا تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں