ڈیرہ اسماعیل خان، خودکش دھماکے میں 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان، خودکش دھماکے میں 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان، خودکش دھماکے میں 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب خودکش دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) نے خودکش دھماکے کی تصدیق کی اور بتایا کہ دھماکے بعد فائرنگ بھی ہوئی۔

پولیس حکام کے مطابق دھماکا امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر پر شادی کی تقریب کے دوران ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں