آپریشن مکمل کرنے کے بعد چند علاقوں میں کرفیو نافذ

آپریشن مکمل کرنے کے بعد چند علاقوں میں کرفیو نافذ
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

گزشتہ روز صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں آپریشن کے بعد چند علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔

ڈی آئی جی بنوں سجاد خان کے مطابق گزشتہ رات سے جاری آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر فہیم احمد کے مطابق اکبر علی خان، جھنڈو خیل، سدا خیل، بکول خیل اور عمر زئی میں کرفیو نافذ ہے، جو صبح 6 سے شام 6 بجے تک نافذ رہے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بنوں میں ڈومیل کے علاقے اکبر کلے اور اسپرکہ میں پولیس، سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ آپریشن کیا تھا۔

مشترکہ آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک جبکہ 7 زخمی ہوئے تھے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں