قیمتی معدنیات پر عالمی اتحاد کی کوششیں، امریکا، برطانیہ و دیگر ممالک کی اہم ملاقات

قیمتی معدنیات پر عالمی اتحاد کی کوششیں، امریکا، برطانیہ و دیگر ممالک کی اہم ملاقات
قیمتی معدنیات پر عالمی اتحاد کی کوششیں، امریکا، برطانیہ و دیگر ممالک کی اہم ملاقات

کراچی (نیوز ڈیسک) قیمتی معدنیات پر عالمی اتحاد کی کوششیں، امریکا، ای یو، برطانیہ ویگر ممالک کی اہم ملاقات، نایاب دھاتوں میں چین پر انحصار کم کرنیکی حکمتِ عملی، تقریباً 20 ممالک، بشمول جی7، واشنگٹن میں مذاکرات کرینگے۔ امریکا سے کم ازکم قیمت کی ضمانت دینے کا مطالبہ زیرِ بحث، آسٹریلیا اور جاپان کی معدنی ذخیرہ اندوزی کا آغاز کردیا ہے۔ گارڈین کے مطابق امریکا، یورپی یونین، برطانیہ، جاپان، آسٹریلیا اور دیگر تقریباً 20 ممالک کے وزرا اس ہفتے واشنگٹن میں ایک اسٹریٹجک اجلاس کر رہے ہیں جس کا مقصد نایاب دھاتوں اور اہم معدنیات کی سپلائی چین میں چین پر انحصار کم کرنا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں