پولیس مقابلے میں نادر جمالی کی ہلاکت کے خلاف ورثاء کا دھرنا

پولیس مقابلے میں نادر جمالی کی ہلاکت کے خلاف ورثاء کا دھرنا
دادو: پولیس مقابلے میں نادر جمالی کی ہلاکت کے خلاف ورثاء کا دھرنا

دادو میں مبینہ پولیس مقابلے میں نوجوان نادر جمالی کی ہلاکت پر ورثاء نے مخدوم بلاول کے قریب انڈس ہائی وے پر دھرنا دیا۔

دھرنے کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ مظاہرین پولیس اہلکاروں سمیت ایس ایس پی کو ہٹا نے کا مطالبہ کررہے تھے۔

ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ نادر جمالی کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے۔ 6 جنوری کو ایریگیشن کالونی میں ملزم نادر جمالی کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے تھے۔

ایس ایس پی کے مطابق 7 جنوری کو ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں