مریدکے: ن لیگی رہنما شیخ شبیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق

مریدکے: ن لیگی رہنما شیخ شبیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق

مریدکے میں ن لیگی رہنما اور سابق چیئرمین بلدیہ شیخ شبیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق جی ٹی روڈ پر نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے.

ذرائع کا بتانا ہے کہ لیگی رہنما شیخ شبیر مریدکے سے لاہور جارہے تھے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں