اس وقت خیبر پختونخوا کو سب سے بڑا چیلنج امن و امان سے متعلق ہے، شفیع جان

اس وقت خیبر پختونخوا کو سب سے بڑا چیلنج امن و امان سے متعلق ہے، شفیع جان
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

معاون خصوصی وزیر اعلیٰ کے پی شفیع جان  نے کہا کہ اس وقت خیبر پختونخوا کو سب سے بڑا چیلنج امن و امان سے متعلق ہے۔  

پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں کہا کہ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے مدلل انداز میں اپنا مؤقف اجلاس میں رکھا۔ 

انھوں نے کہا کہ ایپکس کمیٹی اجلاس میں تمام تحفظات پر کھل کر بات ہوئی،  پاکستان کی ریاست کے خلاف جو ہتھیار اٹھائے گا اس سے بات نہیں ہوگی۔ 

شفیع جان نے کہا کہ ہم سے وعدہ ہوا تھا 7 سال میں 700 ارب روپے ملیں گے مگر 168ارب روپے ملے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں