جعلی ادائیگی پر جنسی تعلق، بلجیم میں فراڈی گاہک ریپ کا مجرم قرار

جعلی ادائیگی پر جنسی تعلق، بلجیم میں فراڈی گاہک ریپ کا مجرم قرار
جعلی ادائیگی پر جنسی تعلق، بلجیم میں فراڈی گاہک ریپ کا مجرم قرار

برسلز (اے ایف پی) جعلی ادائیگی پر جنسی تعلق،بلجیم میں فراڈی گاہک ریپ کا مجرم قرار، عدم ادائیگی رضامندی کی نفی ،دھوکا دہی سےجنسی تعلق قانوناً ریپ ہے، اپیل کورٹ کا تاریخی فیصلہ ، بلجیم کی اینٹورپ کورٹ آف اپیل نے ایک غیر معمولی فیصلے میں ایک شخص کو جنسی کارکن کے ساتھ جعلی ادائیگی کے ذریعے جنسی تعلق قائم کرنے پر ریپ کا مجرم قرار دے دیا ہے۔ عدالت کے مطابق ملزم نے بینک ایپ پر جعلی یا نامکمل ٹرانزیکشن دکھا کر خاتون کو دھوکا دیا، جس کے نتیجے میں رضامندی قانونی طور پر موجود نہیں رہی۔ یہ پہلا موقع ہے کہ ادائیگی سے انکار یا جعلی رسید کو براہِ راست ریپ کے مترادف قرار دیا گیا۔ عدالت نے واضح کیا کہ بیلجین قانون کے تحت اگر جنسی تعلق دھوکا دہی یا قابلِ سزا فعل کے نتیجے میں ہو تو اسے رضامندی نہیں کہا جا سکتا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں