25 سال بعد لاہور کے آسمان پر پتنگیں واپس آگئیں، وزیراعلیٰ پنجاب

25 سال بعد لاہور کے آسمان پر پتنگیں واپس آگئیں، وزیراعلیٰ پنجاب
25 سال بعد لاہور کے آسمان پر پتنگیں واپس آگئیں، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت کے آغاز پر ایک بیان میں کہا ہے کہ 25 سال بعد لاہور کے آسمان پر پتنگیں واپس آگئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم سب خوشیوں کا جشن ذمہ داری کے ساتھ منائیں، حفاظتی ایس او پیز پر عمل کریں، اس بسنت کو سب کے لیے محفوظ بنائیں۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا شکریہ کہ پنجاب، پاکستان میں خوشی، سکون واپس لے آئے۔

علاوہ ازیں وزیراعلیٰ پنجاب نے پتنگیں اڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں