بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ، بدنام دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیے

بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ، بدنام دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیے
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

صوبۂ بلوچستان میں قیامِ امن کے لیے سیکیورٹی فورسز اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کے بھائی آفتاب بگٹی کی کوششیں جاری ہیں۔

آپریشن ردّالفتنہ کے دوران علاقے کے بدنام دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیے۔

میراک خان چکرانی نے 25 ساتھیوں سمیت ریاست کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔

سرینڈر کرنے والا یہ گروہ ماضی میں ڈکیتی اور بھتہ خوری کی وارداتوں میں ملوث رہا ہے۔

سرینڈر کرنے والے دہشت گرد عناصر نے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی جمع کروایا۔

میراک خان چکرانی نے شدت پسند عناصر کے خلاف چکرانی امن فورس میں شمولیت کا بھی اعلان کیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں