پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر کی عبوری ضمانت میں توسیع

پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر کی عبوری ضمانت میں توسیع
پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر—فائل فوٹو
پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر—فائل فوٹو 

ریاست مخالف ٹویٹس کیس میں پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر کی عبوری ضمانت میں 13 فروری تک توسیع کر دی گئی۔

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما سیمابیہ طاہر کے خلاف ریاست مخالف ٹویٹس کیس کی سماعت ہوئی۔

سماعت کے موقع پر پاکستان تحریکِ انصاف کی خاتون رہنما سیمابیہ طاہر کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پیش کی گئی۔

عدالت نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کر لی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں