ترلائی کی امام بارگاہ کے قریب دھماکا

ترلائی کی امام بارگاہ کے قریب دھماکا
تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ کے پاس دھماکا ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے اور بم ڈسپوزل اسکواڈ جائے دھماکا پہنچ گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں