وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا پمز اور پولی کلینک اسپتال کا دورہ

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا پمز اور پولی کلینک اسپتال کا دورہ
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا پمز اور پولی کلینک اسپتال کا دورہ

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پمز اور پولی کلینک اسپتال کا دورہ کیا، خودکش دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی اور طبی سہولتوں کا جائزہ لیا۔

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پمز میں 121 زیر علاج زخمیوں میں سے 25 کی حالت تشویشناک ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ زخمیوں کے علاج کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لارہے ہیں۔

خیال رہے کہ اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں نمازِ جمعہ کے دوران خودکش دھماکا ہوا، جس میں 31 افراد شہید اور  متعدد زخمی ہوگئے تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں