ایک ہزار ٹن یورینیم داعش کے نشانے پر، نائجر کا ذخیرہ خطرے میں

ایک ہزار ٹن یورینیم داعش کے نشانے پر، نائجر کا ذخیرہ خطرے میں
ایک ہزار ٹن یورینیم داعش کے نشانے پر، نائجر کا ذخیرہ خطرے میں

کراچی (نیوز ڈیسک) داعش کے نشانے میں ایک ہزار ٹن یورینیم، نائجرکا ذخیرہ خطرے میں، مغربی افریقہ کے ملک کے شمالی علاقوں میں موجود یورینیم ذخائر ممکنہ حملوں کا نشانہ بن سکتے ہیں۔ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مغربی افریقہ کے ملک نائجر میں تقریباً 1,000 ٹن یورینیم کے ذخائر کو داعش کے حملوں کا خطرہ لاحق ہے، جو عالمی توانائی اور سلامتی کے حلقوں میں تشویش کا باعث بن رہا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں