حکومتی پالیسیوں سے رمضان میں تشدد بھڑکنے کا خدشہ، اسرائیلی عسکری حکام کا انتباہ

حکومتی پالیسیوں سے رمضان میں تشدد بھڑکنے کا خدشہ، اسرائیلی عسکری حکام کا انتباہ
حکومتی پالیسیوں سے رمضان میں تشدد بھڑکنے کا خدشہ، اسرائیلی عسکری حکام کا انتباہ

کراچی (نیوز ڈیسک) حکومتی پالیسیوں سے رمضان میں تشدد بھڑکنے کا خدشہ ہے، اسرائیلی عسکری حکام نے انتباہ کیا ہے کہ سکیورٹی حکام نے بند کمرہ اجلاسوں میں خدشات ظاہر کیے، معاشی بحران اور آبادکار حملے کشیدگی بڑھا سکتے ہیں۔ اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ملکی دفاعی حکام نے وزیرِاعظم نیتن یاہو کی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ موجودہ پالیسیوں اور بگڑتی معاشی صورتحال کے باعث رمضان کے دوران مغربی کنارے میں تشدد بھڑک سکتا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں