پنجاب کو نااہلی سے خطرہ ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

فائل فوٹو
فائل فوٹو

نجی دورے پر لندن میں موجود وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کو نااہلی سے خطرہ ہے۔

صحافیوں کے سوال پر جواب میں مریم نواز نے کہا کہ وہ چھٹی پر ہیں، مزید بات گھر جا کر کریں گی۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں