سسر اور خاوند کے ہاتھوں خاتون قتل

سسر اور خاوند کے ہاتھوں خاتون قتل
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

شور کوٹ کے علاقے موضع دھلنہ کملانہ میں مبینہ طور پر سسر اور خاوند نے خاتون کو قتل کر دیا۔ 

پولیس کے مطابق خاتون کو قتل کر کے ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی  لاش کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں