وزیرِ اعظم دورۂ قطر مکمل کر کے اسلام آباد پہنچ گئے

وزیرِ اعظم دورۂ قطر مکمل کر کے اسلام آباد پہنچ گئے
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

وزیرِ اعظم شہباز شریف دورۂ قطر مکمل کر کے اسلام آباد پہنچ گئے۔

اس سے قبل وزیرِ اعظم شہباز شریف نے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کی جس میں امیرِ قطر نے اقتصادی شراکت داری کو اعلیٰ اسٹریٹجک سطح تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ اور اہم علاقائی مسائل پر قریبی روابط برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

اس ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی موجود تھے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قطر کے وزیرِ اعظم، نائب وزیرِ اعظم، وزیرِ مملکت برائے بیرونی تجارت اور قطر بزنس مین ایسوسی ایشن کے وفد سے بھی ملاقات کی تھی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں