کراچی سے لکھ پتی گداگر گرفتار، بیگ سے 1 لاکھ سے زائد رقم برآمد

کراچی سے لکھ پتی گداگر گرفتار، بیگ سے 1 لاکھ سے زائد رقم برآمد
فائل فوٹو
فائل فوٹو 

کراچی میں لکھ پتی فقیر کو گرفتار کرلیا گیا، گداگر کا تعلق بہاولپور سے ہے۔

پولیس نے گداگروں کے خلاف کارروائی کی، گلشن اقبال بلاک 3 سے ایک گداگر کو گرفتار کیا گیا، جس کے بیگ سے ایک لاکھ 10 ہزار روپے برآمد ہوئے۔

گرفتار گداگر گلشن معمار، گلشن اقبال، گلستان جوہر، ناظم آباد میں بھیک مانگتا تھا، اس نے بھیک کی رقم 10، 50، 100، 500، 1000 اور 5000 کی گڈیاں بنا کر رکھی تھیں۔ 

حکام کا کہنا ہے کہ گداگر اکبر کا تعلق پنجاب کے شہر بہاولپور سے ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں