گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول کے باہر بذریعہ ڈرون دھماکا، طالبہ زخمی

گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول کے باہر بذریعہ ڈرون دھماکا، طالبہ زخمی
—سوشل میڈیا ویڈیو گریب
—سوشل میڈیا ویڈیو گریب

صوابی کے پابینی گاؤں میں گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول کے باہر دھماکے کے نتیجے میں ایک طالبہ زخمی ہو گئی۔

پولیس کے مطابق زخمی ہونے والی طالبہ کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

دھماکا مبینہ طور پر ڈرون کے ذریعے بارودی مواد گرا کر کیا گیا۔

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کر لیے جبکہ واقعے کی تحقیقات بھی جاری ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں