یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان
یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات منہگی ہونے کا امکان ہے۔ 

ذرائع کے مطابق پیٹرول 4 روپے 58 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 4 روپے 73 پیسے فی لیٹر تک مہنگا ہوسکتا ہے۔ 

ذرائع کے مطابق مٹی کا تیل 6 روپے 88 پیسے فی لیٹر تک مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ اس طرح لائٹ ڈیزل آئل 5 روپے فی لیٹر تک مہنگا ہوسکتا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں