سلامتی کونسل اجلاس سے خطاب پر ٹرمپ کی اہلیہ کو تنقید کا سامنا

سلامتی کونسل اجلاس سے خطاب پر ٹرمپ کی اہلیہ کو تنقید کا سامنا
سلامتی کونسل اجلاس سے خطاب پر ٹرمپ کی اہلیہ کو تنقید کا سامنا

کراچی (نیوز ڈیسک)پیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا، سلامتی کونسل کی صدر کے طور پر میلانیا کے کردار کو ناقدین نے “اقوامِ متحدہ کی توہین” قرار دیا اور انہیں “باعثِ شرم” کہا۔ میلانیا ٹرمپ کو سوشل میڈیا پر اس وقت شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کی اور عالمی امن کی اپیل کی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں