مشرق وسطٰی اور افغانستان کی صورتحال، حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی تجویز

مشرق وسطٰی اور افغانستان کی صورتحال، حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی تجویز
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

مشرق وسطٰی اور افغانستان کی صورتحال پر حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ 

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جلد بلانے کی تجویز ہے۔ 

انھوں نے کہا کہ تجویز ہے اپوزیشن اور حکومتی ارکان کو بین الاقوامی صورتحال اور پاکستان کے کردار پر بریفنگ دی جائے گی۔ 

اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان اور وزیر خارجہ تمام ارکان پارلیمنٹ کو بریف کریں۔  

وزیر قانون نے کہا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ان کیمرہ ہوگا اور اپوزیشن کا بھی یہی مطالبہ ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں