وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی و سیاسی رہنماؤں کا اجلاس، اندرونی کہانی سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی و سیاسی رہنماؤں کا اجلاس، اندرونی کہانی سامنے آگئی
تصویر، پی آئی ڈی
تصویر، پی آئی ڈی

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی اور سیاسی رہنماؤں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ خطے کی بدلتی صورتحال پر پارلیمان کو اعتماد میں لیا جائے۔

ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ تجویز ہے کہ سیاسی رہنماؤں کو پارلیمنٹ میں بریفنگ دی جائے، اس موقع پر چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے جے یو آئی سربراہ کی تجویز کی تائید کی۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ مطابق اجلاس کے شرکاء نے کہا کہ ماضی میں بھی پیش آنے والے واقعات پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جاتا رہا ہے۔

وزیراعظم نے ان کیمرا اجلاس بلانے سے متعلق اتحادیوں اور مولانا فضل الرحمان سے وقت مانگ لیا اور کہا کہ پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کے حوالے سے مشورہ کرلیتے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں