خفیہ عالمی آئل نیٹ ورک، پابندیوں اور جنگ کے درمیان اربوں ڈالر کی تجارت

خفیہ عالمی آئل نیٹ ورک، پابندیوں اور جنگ کے درمیان اربوں ڈالر کی تجارت
خفیہ عالمی آئل نیٹ ورک، پابندیوں اور جنگ کے درمیان اربوں ڈالر کی تجارت

کراچی (نیوز ڈیسک) خفیہ عالمی آئل نیٹ ورک، پابندیوں اور جنگ کے درمیان اربوں ڈالر کی تجارت، ایران کی مخفی تیل کی کاروباری سلطنت، دبئی کی چھپی کمپنی سے عالمی تیل اور ہتھیار کے لین دین تک پھیلی ہوئی ہے، بلومبرگ انویسٹی گیٹس کے ایک پروگرام میں ایک ایسا خفیہ عالمی نیٹ ورک سامنے آیا ہے جہاں پابندیوں اور جنگ کے درمیان اربوں ڈالر کی تجارت ہو رہی ہے۔ دبئی میں قائم ایک کمپنی میلاؤس گروپ لمیٹڈ نے 2022 میں سب کی توجہ اپنی شہر کی مہنگی کارپوریٹ عمارت کی اعلیٰ منزل کرایہ پر لینے سے حاصل کی۔ تحقیقات سے پتہ چلا کہ یہ کوئی عام کموڈیٹی کمپنی نہیں بلکہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے ایک اعلیٰ مشیر کے بیٹے کے زیرِ کنٹرول تھی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں