خلیجی ایئر لائن کا پاکستان کے تین بڑے ایئر پورٹس پر پروازوں کی بحال کا اعلان

خلیجی ایئر لائن کا پاکستان کے تین بڑے ایئر پورٹس پر پروازوں کی بحال کا اعلان
تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

خلیجی ایئر لائن نے آج سے 19 مارچ تک فلائٹ آپریشن کی منصوبہ بندی کرلی۔

کراچی سے اعلامیہ کے مطابق خلیجی ایئر لائن نے آج سے پاکستان کے تین بڑے ایئر پورٹس پر پروازوں کو بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 

خلیجی ایئر لائن کے مطابق کراچی، لاہور اور اسلام آباد ایئر پورٹس پر 6 مارچ سے پروازوں کو بحال کر رہے ہیں، مجموعی طور دنیا کے 50 اسٹیشنز پر آج سے پروازیں بحال کی جارہی ہیں۔ 

خلیجی ایئرلائن کے مطابق  یورپ، برطانیہ اور وسطی ایشیائی ملکوں سمیت بھارت کے لیے بھی آج سے پروازیں بحال ہوں گی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں