پولیس لائن کوارٹر کی چھت کا پلستر گرنے سے 2 افراد زخمی

پولیس لائن کوارٹر کی چھت کا پلستر گرنے سے 2 افراد زخمی
کراچی: پولیس لائن کوارٹر کی چھت کا پلستر گرنے سے 2 افراد زخمی

کراچی کی آرٹلری میدان پولیس لائن میں کوارٹر کی چھت کا پلستر گرنے سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق پلستر کا ملبہ گرنے سے پولیس افسر کی بیوی اور بیٹا زخمی ہوئے، جنہیں نجی اسپتال میں طبی امداد دی گئی۔

ملازمین کا کہنا ہے کہ آرٹلری میدان پولیس لائن کے کوارٹرز خستہ حال ہوچکے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں