اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ
اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ 

اسلام آباد سے دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اس موقع پر خطے کی بدلتی صورتحال پر تشویش کا اظہار اور علاقائی پیش رفت پر مسلسل رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔ 

دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے موجودہ کشیدہ صورتحال پر تبادلہ بھی خیال کیا۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں