سعودیہ نے ریاض کے مشرق میں تین ڈرونز روک لئے، الخرج کی سمت چار میزائل تباہ

سعودیہ نے ریاض کے مشرق میں تین ڈرونز روک لئے، الخرج کی سمت چار میزائل تباہ
سعودیہ نے ریاض کے مشرق میں تین ڈرونز روک لئے، الخرج کی سمت چار میزائل تباہ

ریاض (شاہد نعیم)سعودی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق اس نے دار الحکومت ریاض کے مشرقی علاقے میں 3 ڈرونز کو فضا میں ہی روک لیا۔ وزارت دفاع کے ترجمان نےجمعے کے روز ایکس پر ریاض کے مشرقی علاقے میں 3ڈرونز کا راستہ روک کر انہیں تباہ کرنے کی تصدیق کی ہے”۔اس سے قبل سعودی وزارت دفاع نے جمعہ ہی کے روز ریاض کے ضلع الخرج کی طرف داغے گئے چار ایرانی میزائلوں اور ایک ڈرون کو روک کر تباہ کیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں